پاکستان
11 مارچ ، 2014

پاک فوج کا تھر مثاثرین کیلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

پاک فوج کا تھر مثاثرین کیلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی…پاک فوج نے تھر مثاثرین کیلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق راشن تھر پارکر کے ہر خاندان کو فراہم کیا جائے گا، جومتاثرہ گاوٴں کے ہر خاندان کی 15 دن کی ضرورت پورے کرے گا۔

مزید خبریں :