دنیا
11 مارچ ، 2014

لیبیا کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم علی زیدان کوبرطرف کردیا

لیبیا کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم علی زیدان کوبرطرف کردیا

طرابلس…لیبیا کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم علی زیدان کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم کی برطرفی کے بعد لیبیا کے وزیرِ دفاع کو ملک کا عبوری وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔

مزید خبریں :