پاکستان
11 مارچ ، 2014

وزیرریونیو اورریلیف کی صحتیابی کے بعدسندھ کے ریلیف کمشنر بیمار

وزیرریونیو اورریلیف کی صحتیابی کے بعدسندھ کے ریلیف کمشنر بیمار

کراچی…وزیرریونیو اوروزیر ریلیف کی صحت یابی کے بعدسندھ کے ریلیف کمشنر بیمار پڑگئے۔ ذرائع کے مطابق ریلیف کمشنر لالہ فضل الرحمان نے چیف سیکریٹری کو رخصت کی درخواست بھجوادی۔ریلیف کمشنر نے بیماری کو وجہ بنا کر رخصت کی درخواست دی، تھر میں خشک سالی کے باوجود ریلیف کمشنر منظر سے غائب رہے، ریلیف کمشنر فضل الرحمان نے اب تک تھر پارکر کا کوئی دورہ نہیں کیا۔

مزید خبریں :