پاکستان
11 مارچ ، 2014

پاکپتن : بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ماں بیٹا جاں بحق،باپ زخمی

پاکپتن : بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ماں بیٹا جاں بحق،باپ زخمی

پاکپتن …پاکپتن میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پاکپتن میں ساہیوال روڈ پر ایک بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ باپ زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :