پاکستان
11 مارچ ، 2014

اہلسنت والجماعت راولپنڈی کے مقامی عہدیدار فائرنگ سے جاں بحق

اہلسنت والجماعت راولپنڈی کے مقامی عہدیدار فائرنگ سے جاں بحق

راول پنڈی…راول پنڈی کے علاقے خیابانِ سرسید میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے ۔دوسری جانب اہلسنت والجماعت کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول ابوبکر اہلِ سنت والجماعت راول پنڈی کے مقامی عہدیدار تھے، ترجمان نے مزید کہا کہ ابوبکر کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مزید خبریں :