پاکستان
12 مارچ ، 2014

کراچی:منگھوپیر سے کالعدم تنظیم کے 3ملزمان گرفتار

کراچی:منگھوپیر سے کالعدم تنظیم کے 3ملزمان گرفتار

کراچی …سی آئی ڈی نے منگھوپیر میں ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان 2013ء میں چہلم جلوس،اورنگی ٹاوٴن دھماکوں میں ملوث ہیں، ملزمان علامہ دیدار حسین اوراے این پی کے کارکن کے قتل میں بھی ملوث ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ، دھماکا خیر مواد، خودکش جیکٹس اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :