پاکستان
12 مارچ ، 2014

طالبان سے مذاکرات: حبیب اللہ خٹک کی سربراہی میں نئی حکومتی کمیٹی قائم

طالبان سے مذاکرات: حبیب اللہ خٹک کی سربراہی میں نئی حکومتی کمیٹی قائم

اسلام آباد…طالبا ن سے مذاکرات کے حوالے سے نئی قائم کی جانے والی حکومتی کمیٹی کی سربراہی سیکریٹری پورٹس اینڈ شپنگ حبیب اللہ خٹک کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی میں رستم شاہ مہمند، ایڈیشنل سیکریٹری فاٹا ارباب عارف اور وزیراعظم کے ایڈیشنل سیکریٹری فوادحسن فواد بھی حکومتی کمیٹی میں شامل ہیں۔

مزید خبریں :