13 مارچ ، 2014
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں خاتون کو حراست میں لے کر تشدد کرنے پر چوکی انچارج معطل ہوگیا۔سی پی او راجا رفعت مختار کے مطابق خاتون کو حراست میں لے کر اس پر تشدد کرنے کے الزام پر پولیس چوکی کے انچارج کو معطل کردیا گیا ہے۔