پاکستان
13 مارچ ، 2014

وزیراعلیٰ سندھ کی سیکیورٹی اداروں کو لیاری میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی سیکیورٹی اداروں کو لیاری میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

کراچی…وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت امن وامان کی صورتِ حال پر اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے لیاری میں دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کریں، کراچی پولیس چیف نے لیاری کی صورتِ حال اور حالیہ واقعات سے متعلق آگاہ کیا۔

مزید خبریں :