دنیا
13 مارچ ، 2014

ورجینیا:جارج میسن یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع

ورجینیا:جارج میسن یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع

نیویارک…امریکی ریاست ورجینیا کی جارج میسن یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع ملی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع ملنے پر یونی ورسٹی کی عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں۔

مزید خبریں :