پاکستان
14 مارچ ، 2014

وزیراعلیٰ جس پارٹی کاہے،میں اس کاسربراہ ہوں،مخدوم امین فہیم

وزیراعلیٰ جس پارٹی کاہے،میں اس کاسربراہ ہوں،مخدوم امین فہیم

ہالا…پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ جس پارٹی کاہے،میں اس کاسربراہ ہوں،قائم علی شاہ یاد رکھیں،انہوں نے 5سال میرے ماتحت کام کیا ہے۔ مخدوم امین فہیم کا مزید کہنا ہے کہ یہ بولنا غلط ہے کہ تھر میں قحط میرے بیٹوں کی وجہ سے آیا ہے، تھر واقعے کی پہلے تحقیقات ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سروری جماعت کو ہماری عزت عزیز ہے، جو کیچڑ اچھالی جارہی ہے، سروری جماعت برادشت نہیں کرے گی۔

مزید خبریں :