پاکستان
14 مارچ ، 2014

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی…وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوران امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے، گورنر ہاؤس میں امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، ڈی جی رینجرز لیاری میں آپریشن سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی چیمبر آف کامرس کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :