20 مارچ ، 2014
لندن…ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں 52سال کے شہری کی ضمانت میں توسیع ہوئی ہے۔اسکاٹ لینڈیارڈ کے مطابق ضمانت میں جون 2014ء تک توسیع کی گئی ہے،ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔اسکاٹ لینڈیارڈ کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کے قاتلوں کی تلاش کے لیے پرعزم ہیں۔