پاکستان
20 مارچ ، 2014

کراچی: کورنگی میں حادثہ، مقتول پولیس اہلکارانورجعفری کے اہلِ خانہ زخمی

کراچی: کورنگی میں حادثہ، مقتول پولیس اہلکارانورجعفری کے اہلِ خانہ زخمی

کراچی…کورنگی کراسنگ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کراسنگ کے قریب حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد مقتول پولیس اہل کار انور جعفری کے اہل خانہ ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :