20 مارچ ، 2014
اسلام آباد…اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس نے ایک ریسٹورنٹ پر چھاپا مار کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی کارروائی کے دوران 170 بوتل غیر ملکی شراب برآمد ہوئی ہے جبکہ 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔