21 مارچ ، 2014
خیرپور…خیرپورمیں مہران نیشنل ہائی وے پر 2بم ملے جنہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم ملنے کے بعد ٹریفک کو آمد و رفت سے روک دیا گیا تھا،بموں کو ناکارہ بنا کر شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔