22 مارچ ، 2014
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی اتحاد کے مزید قریب آگئے ہیں اور ،متحدہ قومی موومنٹ آئندہ ہفتے حکومت میں شامل ہوسکتی ہے، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی وزارت بلدیات متحدہ قومی موومنٹ کو دینے پر راضی ہو گئی ہے جس کے بعد متحدہ کو پانچ وزارتیں اوردو مشیر ملیں گی اور وزراکااگلے ہفتے باقاعدہ حلف اٹھانے کابھی امکان ہے۔