دنیا
23 مارچ ، 2014

امریکی بحریہ نے ”مارننگ گلوری“لیبیا کے حکام کے حوالے کردیا

امریکی بحریہ نے ”مارننگ گلوری“لیبیا کے حکام کے حوالے کردیا

طرابلس…امریکی بحریہ نے باغیوں کے قبضے سے آزاد کرائے گئے بحری جہاز مارننگ گلوری کو لیبیا کے حکام کے حوالے کردیا۔لیبیا کے بحری جہاز مارننگ گلوری کے عملے میں کپتان سمیت چھ پاکستانی بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :