کھیل
25 مارچ ، 2014

آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی

آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کرلی

دبئی…آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے اس کے بیان پر وضاحت طلب کرلی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش بورڈ کا بیان ورلڈ ٹی20 کے انعقاد کے لیے معاہدے کے منافی ہے،نہیں معلوم بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بیان میں کس قانون کا ذکر ہے۔ آئی سی سی کا مزید کہنا ہے کہ آئی سی سی ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائے گی جو بنگلادیش کے قوانین سے متصادم ہو، قانونی معاملات پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے مزید وضاحت طلب کی ہے۔

مزید خبریں :