پاکستان
27 مارچ ، 2014

گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 1شخص ہلاک، 2زخمی

گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 1شخص ہلاک، 2زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے گلشن معمار، احسن آباد میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے 3 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، 4 فائرٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :