پاکستان
30 مارچ ، 2014

علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میںآ گ لگ گئی،مسافروں نے آگ بجھائی

 علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میںآ گ لگ گئی،مسافروں نے آگ بجھائی

سیالکوٹ…سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں چھانگامانگا کے قریب آگ لگ گئی،ڈرائیور نے ٹرین روک کر انجن الگ کر دیا اور ٹرین عملے اور مسافروں سے مل کر آگ پر قابوپایا۔ریلوے حکام کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس چھانگامانگا پہنچی تو اس کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،ڈرائیور نے ٹرین روک کر انجن کو الگ کر دیا اور عملے اور مسافروں سے مل کر آگ پر قابو پایا۔فائر بریگیڈ کے پہنچنے تک آگ بجھ چکی تھی۔ریلوے حکام نے بتایا،انجن ڈیڈ ہو چکا ہے،جسے گرم ہونے کی وجہ سے آگ لگی۔

مزید خبریں :