پاکستان
30 مارچ ، 2014

پسنی میں نامعلوم افراد کی پک اپ پر فائرنگ،دو افرادہلاک

پسنی …ضلع کیچ کے علاقے پسنی میں نامعلوم افراد کی پک اپ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق پسنی کے نواحی علاقے کولچ کی ندی میں نامعلوم افراد نے ملایوسف نامی شخص کی پک اپ پر فائرنگ کردی جس ملا یوسف اور اسکا ڈرائیور موقع پر جان بحق ہوگئے ،واقعہ کی اطلاع ملنے پر لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے اور لاشیں سول ہسپتال پسنی منتقل کردی گئیں۔

مزید خبریں :