02 اپریل ، 2014
واشنگٹن…امریکی گانگریس نے یوکرین کے لیے امدادکابل پاس کرلیاہے۔ بل میں روس پر پابندیاں لگانے کی شق بھی شامل کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کانگریس نے یوکرین کے لیے امدادی بل پاس کرلیا ہے۔ امداد کے بل میں روس پر پابندیوں سے متعلق شق بھی شامل ہے۔