04 اپریل ، 2014
ریوڈی جنیرو…برائیل میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے فلپائن کو شکست دے دی۔پاکستان فلپائن کوہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں فلپائن کو پنالٹی ککس پر ہرا یا۔پنالٹی ککس پراسکور پاکستان کے حق میں 2-3رہا۔