76887
407893 چکوال:منی ٹرک کھائی میں گرگیا،16افرادجاں بحق،30زخمی

پاکستان
05 اپریل ، 2014

چکوال:منی ٹرک کھائی میں گرگیا،16افرادجاں بحق،30زخمی

چکوال:منی ٹرک کھائی میں گرگیا،16افرادجاں بحق،30زخمی

چکوال…چکوال کے علاقے مارڈن کلہ میں منی ٹرک کھائی میں گرگیا۔حادثے کے نتیجے میں 16افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 30افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں45افراد سوارتھے،جاں بحق ہونے والوں میں 3بچے اور 4خواتین بھی شامل ہیں ۔جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :