76891
407893
05 اپریل ، 2014
لاہور … وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چکوال ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ حکام کو حادثے کے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔