76898
407893
05 اپریل ، 2014
کراچی…کشمورمیں گیس پائپ لائن اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گیس پائپ لائن کے ساتھ دھماکا خیز مواد نصب کرنی والے 10ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان گیس پائپ لائن اڑانے کے لیے آئی ای ڈی ڈیوائس نصب کر رہے تھے۔