76914
407893 باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیاوزیراعظم تعینات

دنیا
06 اپریل ، 2014

باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیاوزیراعظم تعینات

باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیاوزیراعظم تعینات

باماکو…مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہوگئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کردیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی افریقا کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاوٴن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کردیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :