76921
407893
06 اپریل ، 2014
پشاور…پشاور کے علاقے یکتوت مرشد آباد میں موٹرسائیکل سوار افراد نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ہے ، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق یکتوت مرشد آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ کردیا، جس سے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔