09 اپریل ، 2014
پشاور…پشاور میں یونیورسٹی کیمپس میں دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق یونیورسٹی کیمپس میں نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا تاہم حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔