پاکستان
11 اپریل ، 2014

کویت کی عسکری ونگ کھولنے کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا،دفترخارجہ

کویت کی عسکری ونگ کھولنے کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا،دفترخارجہ

اسلام آباد…ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ کویت کی طرف سے دفاعی ونگ کھولنے کی درخواست ضرورملی ہے جس پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کویت کی طرف سے دفاعی ونگ کھولنے کی درخواست ملی ہے۔ اس درخواست پر غور کیا جا رہا ہے ، تاہم اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ عسکری ونگ بارے قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

مزید خبریں :