11 اپریل ، 2014
لاہور …پاکستان کے ورسٹائل پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ہم سے جدا ہوئے 31برس بیت گئے۔ آوازکے جادوگر کے نام سے پہچانے جانے والے اس سنگر نے جنوبی ایشیا کا پہلا پاپ گانا گیا۔ اس عظیم گلوکار احمدرشدی کو مداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے ہیں مگر ان کی آوازآج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے۔