11 اپریل ، 2014
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ کے گلشن اقبال پارک میں نصب ایک جھولا ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 بچے اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے۔