پاکستان
18 اپریل ، 2014

سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے،چیف جسٹس

 سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد… چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، عالمی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پشاور چرچ دھماکے کا نوٹس لے کر اقلیتی برادری کے حقوق کا خیال بھی رکھا،ان کا کہنا تھا کہ ملک میں سپریم کوکورٹ اور اعلیٰ عدلیہ بھرپور کردار ادا کررہی ہے،اداروں کی کمزوری کے باعث بعض انتظامی فیصلے بھی عدلیہ کو کرنا پڑتے ہیں۔

مزید خبریں :