پاکستان
18 اپریل ، 2014

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی آرمیچیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی آرمیچیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی …وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ کی شام چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے،آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں آیندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔بتایا جاتا ہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔

مزید خبریں :