23 اپریل ، 2014
کراچی…بحری جہاز مارننگ گلوری کے چیف آفیسرغفران مرغوب کراچی پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر بات کرتے ہوئے غفران مرغوب نے کہا کہ مارننگ گلوری کو آف لوڈنگ کے لئے روکا گیا تھا،مارننگ گلوری کی آف لوڈنگ مکمل ہونے کے بعد انہیں پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی۔