پاکستان
25 اپریل ، 2014

پی ایف یو جے اورکے یو جے کے وفد کی حامد میر سے ملاقات

پی ایف یو جے اورکے یو جے کے وفد کی حامد میر سے ملاقات

کراچی… پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے سینئر صحافی حامد میر کی اسپتال میں عیادت کی۔اس ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایف یوجے کے سیکریڑی امین یوسف نے کہا کہ کسی بھی مشکل گھڑی میں مکمل تعاون کریں گے،کراچی یونین آف جرنلسٹ کے صدر کا کہنا تھا کہ حکومت اور ہر ادارے کو پیغام دیتے ہیں کہ کسی صحافی پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :