پاکستان
26 اپریل ، 2014

چودھری نثارکے بیان سے بہت دلبرداشتہ ہوں،سابق وزیراعظم

چودھری نثارکے بیان سے بہت دلبرداشتہ ہوں،سابق وزیراعظم

ملتان…سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چودھری نثارکے بیان سے بہت دلبرداشتہ ہوں،سابق وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے کہ میں سمجھتاہوں کہ میری شہرت کونقصان پہنچایاگیاہے،انہوں نے کہا کہ بیٹے کی بازیابی کی لیے جومذاکرات ہوئے کبھی بھی تاوان کاذکرنہیں ہوا، مجھ سییہی کہا گیا کہ سوات،مالاکنڈآپریشن کی اجازت دینے پر میرے بیٹے علی حیدرکواغواکیا گیاہے۔

مزید خبریں :