پاکستان
26 اپریل ، 2014

تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کی رہائی پر بھی بات کریں گے،پروفیسر ابراہیم

تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کی رہائی پر بھی بات کریں گے،پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد…رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان رابطہ کار کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے ارکان طالبان قیادت سے ملاقات کرے گی،رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے جیونیوز سے گفت گو کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع، سلمان تاثیر اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی رہائی کے بارے میں بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کہ دونوں فریقین کی جانب سے کاروائیاں نہیں ہونی چاہئیں ۔

مزید خبریں :