پاکستان
27 اپریل ، 2014

باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہورہی ہیں،مولانا فضل الرحمان

 باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہورہی ہیں،مولانا فضل الرحمان

اکوڑہ خٹک…جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہورہی ہیں، حق و باطل کی کش مکش میں اسلام اپنی پوری طاقت کے ساتھ روز آخر تک زندہ رہے گا،وہ اکوڑہ خٹک میں ایک تعزیتی جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ مدارس کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

مزید خبریں :