پاکستان
27 اپریل ، 2014

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا حامد میر کو فون ،خیریت دریافت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا حامد میر کو فون ،خیریت دریافت

لاہور…امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جیونیوزکے اینکر پرسن اور سینئر صحافی حامد میر کو ٹیلی فون کرکے انکے خیریت دریافت کی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ حامد میر کو لگنے والی گولی ہر پاکستانی شہری کو لگی ہے اور جب تک آپ کے جسم میں گولی ہے میں اس کا درد محسوس کرتا رہوں گا۔ سراج الحق نے حامد میرسے ان پر حملے کی مذمت کی ہے۔

مزید خبریں :