پاکستان
12 مئی ، 2014

اس وقت پیمراکہاں تھی، جب کینیڈین شہری کی تقریرجاری تھی، رضا ربانی

اس وقت پیمراکہاں تھی، جب کینیڈین شہری کی تقریرجاری تھی، رضا ربانی

اسلام آباد…سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایک کینیڈین شہری تقریر میں کہتا ہے کہ ملک میں تبدیلی آئین کے ذریعے نہیں انقلاب کے ذریعے آئے گی،اس وقت پیمراکہاں تھی جب اس کینیڈین شہری کی تقریرجاری تھی۔انہوں نے کہا کہ ایک کینیڈین شہری پاکستان کے آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور حکومت خاموش ہے، انہوں نے سوال کیا کہ اس وقت پیمراکہاں تھی جب اس کینیڈین شہری کی تقریرجاری تھی۔

مزید خبریں :