17 مئی ، 2014
بنکاک… لاوٴس کا فوجی طیارہ تھائی لینڈ کے قریبی علاقے میں گر کر تبا ہ ہوگیا،تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق ، فوجی طیارے میں وزیر دفاع سمیت 20 دیگرسرکاری حکام سوار تھے جو شمال مشرقی صوبے Xiangkhouang میں سرکاری تقریب میں شرکت کیلئے روانہ ہوا تھا کہ راستے میں گر کر تبا ہو گیا۔ تھائی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لاوٴس کے حکام کو حادثے کے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔