دنیا
18 مئی ، 2014

حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسین اسحاق جاں بحق

حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسین اسحاق جاں بحق

دمشق…شام کے دارالحکومت میں باغیوں سے جھڑپوں کے دوران شامی فضائیہ کے سربراہ جاں بحق ہوگئے، شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرقی قصبے ملیہا میں گذشتہ روز شامی فضائیہ کے اڈے پر باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسین اسحاق شدید زخمی ہوگئے دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے، ملیہا کے علاقے میں گذشتہ کئی روز سے باغیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں۔

مزید خبریں :