21 مئی ، 2014
کراچی…پی ایس او کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں، کل سے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بحال کردی جائے گیترجمان پی ایس اوکا مزید کہنا تھا کہ نیشنل ریفائرنری سے پی آئی اے کے لئے تیل ملنا شروع ہوگیا ہے۔