پاکستان
21 مئی ، 2014

آپریشن سے امن قائم نہیں ہوسکتا، مولانا سمیع الحق

آپریشن سے امن قائم نہیں ہوسکتا، مولانا سمیع الحق

پشاور…جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ آپریشن سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس وقت گیند حکومت کے کورٹ میں ہے،امن کے لیے حکومت جو بھی راستہ اختیار کرے گی وہ اس کا ساتھ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔

مزید خبریں :