پاکستان
21 مئی ، 2014

کسی بھی صحافی پر بار کونسل میں داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں ، اکرام چوہدری

کسی بھی صحافی پر بار کونسل میں داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں ، اکرام چوہدری

اسلام آباد… وکیل رہنما اکرام چوہدری نے کسی بھی بار کونسل میں کسی بھی صحافی کے داخلے کو روکنے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکیل رہنما اکرام چودھری نے کہا کہ کسی بھی صحافی پر کسی بھی بار کونسل میں داخلے پر پابندی نہیں ہونی چاہئے، ایسا اقدام صحافیوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

مزید خبریں :