پاکستان
21 مئی ، 2014

شمالی وزیرستان :فورسزسے جھڑپ11دہشت گرد ہلاک،4اہلکار شہید

شمالی وزیرستان :فورسزسے جھڑپ11دہشت گرد ہلاک،4اہلکار شہید

راولپنڈی…شمالی وزیرستان میں فورسزسے جھڑپ میں 11دہشت گرد ہلاک جبکہ 4اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اورسیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، فورسزکی کارروائی میں11دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں،جبکہ ایک آفیسر سمیت 4سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

مزید خبریں :