21 مئی ، 2014
کراچی …کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز نے کا رروائی کی ہے جس کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ باقی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔رینجرزذرائع کا دعویٰ ہے کہ ملزمان رینجرزہیڈکوارٹر نارتھ ناظم آباد کے قریب دھماکے میں ملوث تھے۔