پاکستان
22 مئی ، 2014

لاڑکانہ: ہائی ٹینشن ٹاورز میں نصب 4 بم ناکارہ بنادیے گئے

لاڑکانہ: ہائی ٹینشن ٹاورز میں نصب 4 بم ناکارہ بنادیے گئے

لاڑکانہ…لاڑکانہ میں ہائی ٹینشن ٹاورز میں نصب 4 بم ناکارہ بنادیے گئے۔ایس ایس پی خالد مصطفی کے مطابق لاڑکانہ میں باڈہ نصیر آباد روڈ پر 5ہزار کے وی کی ہائی ٹینشن لائن کے ٹاورز کے ساتھ نصب 4بم ناکارہ بنادیے گئے، جس سے تخریب کاری کی کارروائی کو بروقت روک لیا گیا۔

مزید خبریں :